News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کراچی : مئیر کراچی نے فائر بریگیڈ مشینری کو عجوبہ قرار دےدیا     ڈان لیکس، طارق فاطمی عہدے سے فارغ     نصف ٹن وزنی مصری لڑکی کے لیے بھارتی ڈاکٹرز کو پولیس بلانا پڑ گئی     سچن ٹنڈولکر کی سوانح عمری پر مبنی فلم 26 مئی کو ریلیز ہو گی     نیوز لیکس سکینڈل میں طارق فاطمی عہدے سے فارغ ، نوٹیفکیشن جاری     ڈان لیکس تحقیقات، طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری     لاہور: قانون میں تبدیلی لائے بغیر نتائج حاصل کیے، چیف جسٹس سپریم کورٹ     آئی ایس پی آر نے ڈان لیکس کی حکومتی رپورٹ مسترد کر دی     ڈان لیکس: نوٹیفکینش جاری, طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، را ئو تحسین کے خلاف تحقیقات کا حکم     نیوز لیکس معاملے پر حکومت اور فوج میں ٹھن گئی ، حکومتی نوٹیفکیشن مسترد     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Living On The Edge New Season Announced Living On The Edge New Season Announced
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
تازہ ترین خبریں Share your views
ایسی فلم جس کا اختتام آپ کو نشست پر اچھلنے پر مجبور کردے [نیو] 21 Apr, 2017

ہالی ووڈ:  دی سکستھ سنسایسی فلمیں ہوتی ہیں جو آغاز سے ہی لوگوں کے اندر تجسس پیدا کرتی ہیں، جس میں کہانی کے ساتھ ساتھ مزید اضافہ ہوجاتا ہے اور ان کا اختتام چونکا دیتا ہے۔

عام طور پر یہ فلمیں غیر حل شدہ قتل کے مقدمات اور معموں کے گرد گھومتی ہیں مگر کچھ ان سے الگ بھی ہوتی ہیں اور ایسی ہی ایک فلم ہے دی سکستھ سنس، ویسے تو یہ سسپنس تھرلر ہے مگر اسے خوفناک فلموں کی کیٹیگری میں بھی شامل کیا گیا ہے، جو باکس آفس بزنس کے لحاظ سے ہر دور کی سب سے کامیاب ہارر فلم کہلاتی ہے

 دی سکستھ سنس فلم ایک ماہر نفسیات مالکم کرو کے گرد گھومتی ہے جو ایسے بچے کا علاج کررہا ہوتا ہے جو وفات پا جانے والے افراد کو دیکھنے اور ان سے بات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس بچے سے ملاقات سے قبل مالکم کرو کا سامنا ایک ناخوش مریض سے ہوتا ہے جو اس فلم کی کہانی کی بنیاد ثابت ہوتا ہے تاہم وہ تعلق آخری مناظر میں جاکر کھلتا ہے۔

یہ ایک ایسی فلم ہے جو شروع سے لے کر آخر تک تجسس اور سسپنس سے بھرپور ہے مگر اس کا اختتام آپ کو نشست پر اچھلنے پر مجبور کردیتا ہے۔

کیونکہ پہلی بار دیکھنے والے کے لیے فلم کے آخر میں یہ یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ اسے فلم سمجھ بھی آئی یا نہیں کیونکہ اختتام انتہائی غیرمتوقع ہوتا ہے۔


 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal