News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کراچی : مئیر کراچی نے فائر بریگیڈ مشینری کو عجوبہ قرار دےدیا     ڈان لیکس، طارق فاطمی عہدے سے فارغ     نصف ٹن وزنی مصری لڑکی کے لیے بھارتی ڈاکٹرز کو پولیس بلانا پڑ گئی     سچن ٹنڈولکر کی سوانح عمری پر مبنی فلم 26 مئی کو ریلیز ہو گی     نیوز لیکس سکینڈل میں طارق فاطمی عہدے سے فارغ ، نوٹیفکیشن جاری     ڈان لیکس تحقیقات، طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری     لاہور: قانون میں تبدیلی لائے بغیر نتائج حاصل کیے، چیف جسٹس سپریم کورٹ     آئی ایس پی آر نے ڈان لیکس کی حکومتی رپورٹ مسترد کر دی     ڈان لیکس: نوٹیفکینش جاری, طارق فاطمی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، را ئو تحسین کے خلاف تحقیقات کا حکم     نیوز لیکس معاملے پر حکومت اور فوج میں ٹھن گئی ، حکومتی نوٹیفکیشن مسترد     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Living On The Edge New Season Announced Living On The Edge New Season Announced
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Channel24
تازہ ترین خبریں Share your views
پانامہ کیس ختم نہیں ہوا، مکمل فیصلہ آنا ابھی باقی ہے: چوہدری نثار [چینل24] 21 Apr, 2017

اسلام آباد (24 نیوز): وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ختم نہیں ہوا، مکمل فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔ سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد عدالتوں پر عدالتیں لگ رہی ہیں اور لوگ اپنی خواہشات کے مطابق فیصلے کی تشریح کر رہے ہیں۔

ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پاناما کیس میں تمام ججز نے جے آئی ٹی بنانے کے فیصلے پر دستخط کئے۔ پانامہ کیس کرپشن کیس نہیں بلکہ کچھ فلیٹس کا معاملہ ہے جو وزیراعظم اور ان کی فیملی نے خریدے، کہ ان کے پیسے کہاں سے آئے اور کس نے دیئے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن رہنما شروع سے جے آئی ٹی بنانے کا کہہ رہے تھے مگر آج جب سپریم کورٹ نے خود حکم دیا جے آئی ٹی کا تو شور ہورہا ہے، خدارا اس ملک پر رحم کریں اور اس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ پر ہی چھوڑ دیں جب کہ فیصلہ صرف الزامات نہیں بلکہ شواہد کی بنیاد پر ہی ہوگا۔

چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ نیوز لیکس کی رپورٹ پاناما کیس کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی۔ رپورٹ منگل تک وزیراعظم کو پیش کردی جائے گی۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal