فیس بک کے بعد اب امریکا کی مزید 2 ٹیکنالوجی کمپنیاں بھارت میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرینگی

روزنامہ خبریں  |  May 28, 2020

نیو یا رک (ویب ڈیسک)فیس بک کے بعد اب امریکا کی مزید 2 ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی بھارت میں ٹیلی کام صنعت میں اربوں ڈالرز کا سرمایہ کاری کرنے والی ہیں۔فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے ووڈا فون آئیڈیا کے 5 فیصد حصص خریدنے پر غور کیا جارہا ہے جو کہ بھارت کی دوسری بڑی ٹیلی کام کمپنی ہے۔اسی طرح ایک اور رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ ریلائنس جیو پلیٹ فارمز میں 2 ارب ڈالرز سرمایہ کاری پر بات چیت کی جارہی ہے۔فنانشنل ٹائمز کے مطابق گوگل کی جانب سے ووڈا فون کے ساتھ جیو ریلائنس سے بھی مذاکرات ہورہے ہیں۔یہی وہ کمپنی ہے جس میں حال ہی میں فیس بک سمیت امریکا کی کئی کمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More