سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے اداکار و گلوکار بن گئے

جی این این  |  May 31, 2020

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے اداکار و گلوکار بن گئے،مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق نے اپنا پہلا گانا ریلیز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے24 سالہ بزل مشتاق نے انگلینڈ سے آرکیٹیکٹ میں تعلیم حاصل کی اور بزل مشتاق اداکار و گلوکار بن گئے ہیں اور انہوں نے اپنا پہلا گانا ریلیز کر دیا ہے،مشتاق احمد کے صاحبزادے جلد اداکاری میں بھی جوہر دکھائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More