سینئر اداکارائیں سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کورونا وائرس کا شکار

نوائے وقت  |  Jun 02, 2020

 پاکستانی شوبز انڈسٹری کی دو سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں اوراپنے گھروں میں ہی آئسو لیشن میں چلی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند روز سے خراب تھی جس پر دونوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت نکل آیا، سکینہ سموں اور روبینہ اشرف کے دیگر اہل خانہ کے ٹیسٹ بھی جلد کرائے جائیں گے۔ساتھی فنکاروں نے دونوں سینئر اداکاراؤں کی صحت یابی کیلئے دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ساتھی فنکاروں نے مداحوں سے بھی ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More