نئی فلم’ سیکریٹ سوسائٹی آف سکینڈ بورن رائلز‘ کا پہلا ٹریلر جاری

اب تک  |  Jun 02, 2020

ہالی وڈ: (1 جون 2020) ڈزنی فلمز نے پیش کردیا ہے اپنی نئی فلم سیکریٹ سوسائٹی آف سکینڈ بورن رائلز کا پہلا ٹریلر۔

کہانی ہے نوجوانوں کے ایک گروہ کی جو دنیا کو بچانے کے لیے نکل پڑے ہیں۔ خفیہ طور پر ایک ٹریننگ کا حصہ بننے کے بعد اب ان کے سامنے ہے نیا مشن۔ جس میں وہ سرخرو ہونے کے لیے سر دھڑ کی لگا رہے ہیں بازی۔ ڈزنی فلمز کی یہ ایکشن ایڈونچر دھماکہ فلم سترہ جولائی کو سنیما گھروں میں لگے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More