پی ٹی آئی کے ایم پی اے میاں جمشید الدین کاکاخیل کورونا کے باعث چل بسے

جی این این  |  Jun 03, 2020

پشاور:پی ٹی آئی کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی میاں جمشیدالدین کاکاخیل کورونا کے باعث چل بسے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں ،تاہم نوشہرہ سے تعل رکھنے والے تحریک انصاف کےایم پی اےمیاں جمشیدالدین کاکاخیل بھی کوروناسے چل بسے ہیں،رکن خیبرپختونخوااسمبلی کورونا کے باعث  کئی دنوں سے اسلام ابادکےنجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،میاں جمشید الدین کانمازہ جنازہ آبائی گاوں کاکا صاحب میں ادا کی جائے گی،میاں جمشید الدین پرویزخٹک دورمیں منسٹر ایکسائزبھی رہ چکےہیں۔میاں جمشید الدین وزیر ایکسائزبھی رہ چکےہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More