ملک بھرمیں کورونا سے1688افراد جاں بحق، 80 ہزار463 متاثر

جی این این  |  Jun 03, 2020

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے24 گھنٹوں میں 67اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد1ہزار 688 تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ 4131 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد80 ہزار463 ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ جاری ہے اورگزشتہ 24 گھنٹوں میں 3ہزار938 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار688 تک جا پہنچی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More