دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

نوائے وقت  |  Jul 03, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر) دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے چوتھے روز بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ قومی کھلاڑیوں نیو روڈ ووسٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اس موقع پر کوچنگ سٹاف نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرائی۔ اس سے قبل تمام کھلاڑیوں نے ٹولیوں کی شکل میں جم ٹریننگ میں حصہ لیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More