ہر روز ایک نیا مافیا سامنے آتا ہے، جلد ایک نئے مافیا کے بارے میں معلومات دیں گے، شہباز گل

اب تک  |  Jul 10, 2020

اسلام آباد: (10 جولائی 2020) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ہر روز ایک نیا مافیا سامنے آتا ہے۔ لیکن مافیا کو سمجھنا ہوگا کہ خان چھوڑے گا کسی کو نہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا ٹوئیٹ کہتے ہیں ہر روز ایک نیا مافیا سامنے آتا ہے۔ اب سمجھ آتی ہے سارے مل کر کیسے لوٹ رہے تھے۔ آپ کو عنقریب ایک نئے مافیا کہ بارے معلومات دیں گے۔ مافیاز نے پورا نظام تباہ کردیا ہے۔ مافیا کو سمجھنا ہوگا خان چھوڑے گا کسی کو نہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More