سونے کی قیمت کو ریورس گیئرلگ گیا۔۔۔ فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی۔۔؟ خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری

روزنامہ اوصاف  |  Jul 10, 2020

واشنگٹن (نیو زڈیسک) امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کی ڈالر میں دلچسپی ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر 0.6 فیصد گرکر 1799.23 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.9 فیصد کمی کے  ساتھ 1803.8 ڈالر فی اونس طے پائے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More