کوروناوائرس اورامریکی پابندیاں بھی چینی کمپنی ہواوے کاکچھ نہ بگا ڑ سکیں

روزنامہ اوصاف  |  Jul 14, 2020

اسلام آباد(ویب ڈیسک )دنیاکی تیسری بڑی موبائل کمپنی ہواوے نے کوروناوائرس کے بعد دنیاکی موجودہ صورتحال اورامریکہ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیوں کے باجودریکارڈ منافع کمایا۔کمپنی نے اس سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران 64.8 بلین امریکی ڈالرکمائے۔کمپنی کے منافع میں پچھلے سال کی نسبت 13.1فیصد اضافہ ہوا۔کمپنی نے 2020کے پہلے چھ ماہ کے دوران 454بلین یووان کمائے جبکہ پچھلے سال اتنے ہی عرصے کے دوران کمپنی نے401.3بلین یووان کمائے تھے۔یہ اعدادوشمارکمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے گئے۔کمپنی کامنافع 9.2فیصد رہاجوپچھے سال اسی عرصے کے دوران 8.7فیصد تھا۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More