ڈیرن سیمی نے بھی کہہ دیا دل دل ، جان جان پاکستان

بول نیوز  |  Aug 14, 2020

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے تما م پاکستانیوں کو مبارکبا د کا پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بنوانے والے کپتان ڈیرن سیمی نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جا ری کیا ہے جس میں وہ  مزار قائد پر مو جودہیں  اور سبز ہلالی پر چم بھی تھا ما ہوا ہے۔

Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰 Dil Dil Pakistan Jaan Jaan Pakistan 🇵🇰 pic.twitter.com/TM8PXnZ86E

— Daren Sammy (@darensammy88) August 14, 2020

ڈیرن سیمی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ تما م پاکستانیو ں کو آزادی کی مبارکباد ، دل دل پاکستان ، جان جان پاکستان۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More