پاک فوج کی رحیم یارخان اور صالح پٹ میں فوجی تربیتی مشقیں

نوائے وقت  |  Sep 25, 2020

اسلام آباد: پاک فوج نے رحیم یارخان اورصالح پٹ میں فوجی تربیتی مشقوں کا آغاز کر دیا،فوجی مشقوں میں کراچی اور پنوں عاقل کے جوان حصہ لےرہے ہیں۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج کی رحیم یار خان اور صالح پٹ میں فوجی تربیتی مشقیں شروع ہو گئیں ہیں اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا اور کور کمانڈر نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیار کو سراہا ،فوجی مشقوں میں کراچی اور پنوں عاقل کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More