اداکارہ کبریٰ خان کے برائیڈل لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  Dec 03, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا برائیڈل لُک سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔

ادکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹس میں کبریٰ خان کی خوبصورتی کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب اداکارہ کبری خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کبری اور اداکارہ انوشے کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ دونوں اداکارائیں ایک جیسا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

اداکاروں کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹس میں دونوں اداکاروں کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کبری خان  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام  پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More