میرب علی کی کونسی دلی خواہش پوری ہوگئی؟

بول نیوز  |  Jan 24, 2022

پاکستانی ماڈل و اداکارہ میرب علی نے اپنی برسوں پرانی دلی خواہش پوری ہونے پر اپنی عزیزواقارب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنی 26ویں سالگرہ منائی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

اس موقع پر اداکارہ و ماڈل میرب علی کی ایک بہت بڑی خواہش پوری ہوئی ہے جس کے لئے اہوں نے سب کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

اداکارہ میرب نے بتایا ہے کہ ’ہیری پورٹر‘ کی تھیم کے ساتھ سالگرہ منانے کی میری دلی خواہش تھی جو کہ میرے گھروالوں اور دوستوں نے پوری کردی ہے۔

اداکارہ نے اس تحفے کے لئے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

میرب علی کے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کے قریبی دوست عاصم اظہر نے کہا ہے کہ میرب کی ’ہیری پورٹر‘ کی تھیم کے ساتھ سالگرہ منانے کی خواہش آخرکار آج پوری ہوگئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

علاوہ ازیں میرب کی سالگرہ سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں انہیں  اپنے گھروالوں کے ساتھ کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lollywood (@blog_bysuhyyy)

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More