دانیہ کے بعد عامر لیاقت کی ایک نئی لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  May 21, 2022

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ نے جہاں ان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی تھی تو اس کے بعد ان کا ایک ویڈیو بیان آیا جس میں یہ بہت افسردہ لگ رہے تھے اور رو بھی گئے تھے تاہم اب ان کی انتہائی خوشگوار موڈ میں ایک لڑکی کے ساتھ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ اس لڑکی کے ساتھ انہوں نے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی۔

اس ٹک ٹاک ویڈیو کے بول کچھ یوں تھے، "عامر لیاقت لڑکی سے کہتے ہیں کہ کیا تم ہمیشہ ہی اتنی بکواس کرتی ہو یا پھر آج کوئی خاص دن ہے، جس پر لڑکی کہتی ہے نہیں میں تو اتنی ہی بکواس کرتی ہوں تم اپنا بتاؤ تو عامر صاحب کہتے ہیں نہیں جی میری تو پہلی بار ہے کیونکہ تمہارے جیسی ملی نہیں نہ، تو لڑکی کہتی ہیں کہ بھٹنڈا چل ملواتی ہوں "۔

یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے اور اس کی مقبولیت کا ثبوت یہی ہے کہ اسے ابھی تک 133 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ 834 لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند بھی کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More