احسن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔ تصویر شئیر کردی

ہماری ویب  |  Jun 07, 2023

احسن خان کے مداحوں کے لئے خوشی کی خبر۔ آل پاکستان ڈرامہ پیج آفیشل نے احسن خان کی چوتھی بیٹی کی ولادت کی خبر دیتے ہوئے اس کی تصویر شئیر کی ہے۔ اس خبر نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا، کیونکہ احسن خان کی زندگی میں آنے والی اس تبدیلی سے لوگ یکسر ناواقف تھے۔ احسن خان کی نومولود بیٹی کے ساتھ تصویر دیکھیں۔

واضح رہے کہ مشہور اداکار احسن خان اور اہلیہ فاطمہ کے پہلے بھی تین بچے ہیں جن میں سے ایک بیٹی کا نام سکینہ اور بڑی بیٹے کا نام اکبر ہے۔ احسن خان چوتھی بچی کی پیدائش پر کافی خوش ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More