نان بائیوں کا روٹی کی قیمت میں اضافے اعلان

ہم نیوز  |  Jul 15, 2023

نان بائیوں نے روٹی ، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کر دیا ۔

نان بائیوں کاکہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں ملسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث قیمتوں میں اضافہ کررہے ہیں، روٹی کی قیمت 30، نان 35اور پراٹھے کی قیمت 60روپےکی جائے گی۔

نان بائی ایسویشن کے مطابق ایک ہفتے میں تیسری مرتبہ آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے 20جولائی سے روٹی اور نان کی قیمت میں پانچ،5 روپے جبکہ پراٹھےکی قیمت میں 10روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More