ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا

ہم نیوز  |  Jul 17, 2023

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا ہو گیا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق خضدار میں  20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے ، اسلام آباد میں  106.67 روپے ، راولپنڈی میں 133 ، گوجرانوالہ میں 27 ، سیالکوٹ 200 اور لاہور میں 100 روپے تک مہنگا ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ، کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا ہوا ، جس کے بعد کراچی میں قیمت 3200 روپے ہو گئی ہے ، حیدرآباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3040 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

 

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More