دہشتگردی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہو سکتے، پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: نریندر مودی

بی بی سی اردو  |  May 12, 2025

امریکی صدر ٹرمپ کو امید ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک مستقل سیزفائر ہوا ہےپاکستان اور انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو چکا ہےپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے پاس سیز فائر کے بعد ایک سنہری موقع ہے کہ کشمیر سمیت دیگر معاملات پر مذاکرات کریںپاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز زبردست تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا اور ملکی سٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 10123 پوائنٹس اضافے کے بعد بند ہواآپریشن سندور کے حوالے سے انڈین مسلح افواج کی پریس بریفنگ میں دعویٰ کیا گیا کہ انڈیا کے مضبوط فضائی دفاعی نظام نے پاکستان کے کئی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنائے، جس میں چینی ساختہ پی ایل 15 شامل ہے

دہشتگردی اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہو سکتے، پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: نریندر مودی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More