جنگ بندی کی تجویز پر حماس فلسطینی قیدیوں کے بدلے 10 زندہ اور 18 مردہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار

بی بی سی اردو  |  May 31, 2025

حماس کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی متفقہ رہائی کے بدلے دس زندہ اسرائیلی یرغمالیوں اور 18 مردہ یرغمالیوں کی لاشوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے، جو مجوزہ معاہدے میں متعین تعداد ہےوزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ دلیر ہیں لیکن اگر کوئی شکوہ ہے تو بیٹھ کر اس پر بات کرنی چاہیےانڈین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف انیل چوہان نے پاکستان کی جانب سے طیارے گرائے جانے کے دعوے کے بارے میں پہلی مرتبہ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اہم بات یہ نہیں کہ طیارے گرائے گئے بلکہ یہ کہ وہ کیوں گرائے گئے۔ کیا غلطیاں ہوئیں، یہ باتیں اہم ہیں۔ نمبر اہم نہیں ہوتے۔‘انڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف کے بیان کے بعد انڈیا کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کی دفاعی تیاریوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے

جنگ بندی کی تجویز پر حماس فلسطینی قیدیوں کے بدلے 10 زندہ اور 18 مردہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More