ہماری ویب | Jul 15, 2025
محکمہ ریلوے نے 11 ٹرین پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ریلویز ترجمان کے مطابق محکمہ ریلوے نے بہتر سفری سہولیات اور ریونیو میں اضافے کے لیے ٹرینوں کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ اس فیصلے کے تحت 11 ٹرینوں کو پرائیویٹائز کیا جائے گا جس میں ہزارہ ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس، ملت ایکسپریس، راول اور بدر ایکسپریس شامل ہیں۔ غوری ایکسپریس، راوی ایکسپریس، تھل ایکسپریس، فیض احمد فیض اور موہنجو دڑو پسنجر ٹرین کو بھی پرائیویٹائز کیا جائے گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More