انتہائی سخت سکیورٹی، ٹرمپ کا حیران کُن حد تک نرم لہجہ اور نصیحتیں: ڈیووس میں امریکی صدر کے خطاب کے دوران کیا ہوا؟

بی بی سی اردو  |  Jan 22, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ یورپی ممالک پر یکم فرروی سے نئے ٹیرف لگانے کے اعلان پر عمل نہیں کریں گے۔برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ وہ گرین لینڈ کے مستقبل کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے دباؤ کے آگے ’نہیں جھکیں‘ گے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر گرین لینڈ کے حصول کی بات کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں کو کہا کہ گرین لینڈ کے پاس انتخاب ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’آپ ہاں کہہ سکتے ہیں اور ہم بہت شکر گزار ہوں گے، یا آپ نہ کہہ سکتے ہیں اور ہم اسے یاد رکھیں گے۔‘غزہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی صحافی ہلاک ہو گئے ہیں۔مظاہروں سے صرف 'تہران میں 30 کھرب ریال کا نقصان'، ہلاک ہونے والے 3117 افراد میں سے 2427 'شہید' قرار

انتہائی سخت سکیورٹی، ٹرمپ کا حیران کُن حد تک نرم لہجہ اور نصیحتیں: ڈیووس میں امریکی صدر کے خطاب کے دوران کیا ہوا؟

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More