تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں کابل، قندھار اور گردیز کے کئی مقامات پر پاکستانی فضائی حملوں کے نتیجے میں بڑا نقصان پہنچنے کی تصدیق

بی بی سی اردو  |  Feb 27, 2026

پاکستان اور افغانستان نے جاری جھڑپوں میں اپنے 12، 12 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہےافغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ’ہم ابھی بھی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں‘پاکستان کا افغانستان کو جواب بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہے: دفتر خارجہایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اُن کا ملک پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کروانے کے لیے تیار ہےاقوامِ متحدہ اور مسلم ممالک کے رہنماؤں نے افغانستان اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں اور تحمل کا مظاہرہ کریںپاکستان اور افغانستان نے ایک دوسرے کی سرحدی چوکیوں کو تباہ کرنے، اُن پر قبضہ کرنے اور ایک دوسرے کے درجنوں فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے

تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں کابل، قندھار اور گردیز کے کئی مقامات پر پاکستانی فضائی حملوں کے نتیجے میں بڑا نقصان پہنچنے کی تصدیق

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More