سعودی عرب کا پرنس سلطان ایئر بیس کی طرف فائر کیے گئے تین بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Mar 05, 2026

امریکی سیکریٹری دفاع ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکہ کا مشن 'فیصلہ کُن طریقے سے آگے' بڑھ رہا ہے۔ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس نے خلیجِ فارس کے شمالی حصے میں امریکی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو سے درخواست کی ہے کہ وہ 'لبنان تک جنگ کو نہ پھیلائیں۔'ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ ایرانی ڈرون اور میزائل صلاحیتوں پر 'ہر گھنٹے' میں حملے کر رہا ہے۔ایران کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ اپنے حملوں میں جان بوجھ کر شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ابوظہبی میں تباہ ہونے والے ڈرون کے ٹکڑے لگنے سے پاکستانی اور نیپالی سمیت چھ شہری زخمیقطر نے ایران سے حملے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنے پڑوسیوں کو ایسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے جس سے ان کا تعلق نہیں۔

سعودی عرب کا پرنس سلطان ایئر بیس کی طرف فائر کیے گئے تین بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More