پاسدارانِ انقلاب کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو ’غیر فعال‘ کرنے کا دعویٰ، عمان میں ڈرون گرنے سے دو غیر ملکیوں کی ہلاکت

بی بی سی اردو  |  Mar 13, 2026

تہران میں حکومت کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی کے قریب دھماکےامریکہ نے پابندی کا شکار ممالک کو عارضی طور پر روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دیاسرائیل پر ایرانی میزائل حملے میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیںپاکستان کے مختلف شہروں میں آج 'یوم القدس' کےموقع پر سکیورٹی کے پیش نظرمختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے۔ امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ عراق میں اس کا ایک طیارہ گِر کر تباہ ہو گیااسرائیل کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے پیشِ نظر یروشلم کے مقدس مقامات پر عبادات 'عارضی طور پر معطل' کر دی گئی ہیںامریکی صدر نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال 'بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے' اور 'بہت اچھی ہے۔'

پاسدارانِ انقلاب کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو ’غیر فعال‘ کرنے کا دعویٰ، عمان میں ڈرون گرنے سے دو غیر ملکیوں کی ہلاکت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More