امریکہ ایران معاہدے میں حتمی منظوری کا انتظار: آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی ختم، امریکی وزیر دفاع کی یاد دہانی کہ ’جنگ دوبارہ شروع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘

بی بی سی اردو  |  May 29, 2026

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران کے ساتھ ’تاحکمِ ثانی پیسوں کا کوئی تبادلہ نہیں ہوگا۔ دیگر کم اہمیت کے حامل نکات پر اتفاق ہو گیا ہے۔‘ایک ارب ڈالر مالیت کے ایرانی کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط، ایران پر پابندیوں میں نرمی بتدریج ہوگی: امریکی وزیر خزانہایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکہ کے ساتھ کسی ’معاہدے پر پہنچنے کے لیے مؤثر کوششوں‘ پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔مذکرات میں ’رعایتیں‘ بات چیت نہیں بلکہ میزائلوں کے ذریعے حاصل کیں: محمد باقر قالیبافامن اور استحکام کے لیے کوششوں پر پاکستان کے شکر گزار ہیں: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیورومانیہ میں روسی ڈرون کے عمارت سے ٹکرانے اور دو افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کے بعد نیٹو میں امریکی سفیر میٹ وٹیکر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن اپنے اتحادی رومانیہ کے ساتھ کھڑا ہے اور 'اس کے علاقے میں دراندازی' کی مذمت کرتا ہے۔رومانیہ کا روسی قونصل جنرل کو ملک بدر کرنے اور قونصل خانے کو بند کرنے کا فیصلہ

امریکہ ایران معاہدے میں حتمی منظوری کا انتظار: آبنائے ہرمز پر ناکہ بندی ختم، امریکی وزیر دفاع کی یاد دہانی کہ ’جنگ دوبارہ شروع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More