جنوبی لبنان میں تازہ اسرائیلی حملے: ’اسرائیل اور حزب اللہ کشیدگی میں کمی نہیں بلکہ مزید تصادم کی راہ ہموار کر رہے ہیں‘

بی بی سی اردو  |  Jun 09, 2026

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے متعدد رہنماؤں کی گرفتاری میں مدد یا ان کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے والوں کے لیے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہےجموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے منگل کے روز ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ اس کے پیشِ نظر مظفرآباد میں تمام مارکیٹس بند رہیںامریکہ کے بیروت میں سفیر مائیکل ایسا کے مطابق اسرائیل اور لبنان سے توقع ہے کہ وہ ’جلد‘ واشنگٹن میں مزید مذاکرات میں شریک ہوں گےلبنان کے خبر رساں ادارے ’نیشنل نیوز ایجنسی‘ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے صور میں ’بڑا فضائی حملہ‘ ہے کیا تاہم اسرائیلی فوج نے اب تک اس علاقے میں حملوں کی تصدیق نہیں کی۔ دوسری جانب لبنان کے سرکاری نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ صور میں اسرائیلی حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں امن سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچنے کے ’آخری مراحل‘ میں ہیںاپریل کے بعد پہلی بار اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کے تبادلے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہےنیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ’فی الحال‘ ایران پر حملے روک رہا ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حزب اللہ اور ایران سے لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی

جنوبی لبنان میں تازہ اسرائیلی حملے: ’اسرائیل اور حزب اللہ کشیدگی میں کمی نہیں بلکہ مزید تصادم کی راہ ہموار کر رہے ہیں‘

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More