سوئٹزرلینڈ مذاکرات سے قبل شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی اور ایرانی وفود سے ملاقاتیں

بی بی سی اردو  |  Jun 21, 2026

امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے پاکستان اور قطر کی ثالثی میں اتوار کو سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔امریکہ اور ایران کے علاوہ ثالثی کا کردار ادا کرنے والے مُمالک پاکستان اور قطر کے وفود بھی سوئٹزرلینڈ میں برگن سٹاخ پہنچ چُکے ہیں۔سوئٹزر لینڈ میں ایران، امریکہ مذاکرات سے قبل پاکستانی وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر سے ملاقاتجیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں: امریکی نائب صدرایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ایرانی وفد میں شامل ہوں گےغزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں خبر رساں ادارے الجزیرہ کے ایک کیمرہ مین شامل ہے۔

سوئٹزرلینڈ مذاکرات سے قبل شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی اور ایرانی وفود سے ملاقاتیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More