BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
ترکی اور شام میں شدید زلزلے کے بعد کے مناظر
،تصویر کا ذریعہ
Getty Images
،تصویر کا کیپشن
ترکی اور شام کے علاوہ اس شدید زلزلے کے جھٹکے لبنان، قبرص اور اسرائیل میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز ترکی کے شہر غازی عنتیپ سے 80 میل دور واقع آکیزنوزو کا علاقہ ہے
6 فروری 2023
،تصویر کا ذریعہ
Getty Images
،تصویر کا کیپشن
ریسکیو کارکن ایک تین سالہ بچے کو ملبے سے نکالنے کے بعد ایمبولنس کی طرف لے جا رہے ہیں
،تصویر کا ذریعہ
Reuters
،تصویر کا کیپشن
شام کی سرحد کے قریب، ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں آنے والے شدید زلزلے میں سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں
،تصویر کا ذریعہ
EPA
،تصویر کا کیپشن
7.8 شدت کا یہ زلزلہ پیر کو علی الصبح اس وقت آیا جب لوگ سو رہے تھے۔ زلزلے کے بعد جھٹکوں یا آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے
،تصویر کا ذریعہ
Reuters
،تصویر کا کیپشن
دونوں ملکوں میں سینکڑوں عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں اور ملبے کے نیچے دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کی جاری ہے
،تصویر کا ذریعہ
Getty Images
،تصویر کا کیپشن
غازی عنتیپ کے قریبی شہر دیار بکر میں بھی کئی افراد ملبے کے نیچے دب گئے جنھیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں
،تصویر کا ذریعہ
Getty Images
،تصویر کا کیپشن
غازی عنتیپ کے ایک اور قریبی شہر ملطیہ میں بھی عمارتیں گرنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے
،تصویر کا ذریعہ
Getty Images
،تصویر کا کیپشن
زلزے سے جانوروں کی ایک بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے اور شدید جھٹکوں سے ترکی کے کم سے کم دس شہروں میں تباہی کی اطلاعات ہیں
،تصویر کا ذریعہ
Getty Images
،تصویر کا کیپشن
ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا تھا کہ زلزلے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی تھیں
اہم خبریں
آئی کیوب قمر: چاند تک سیٹلائیٹ بھجوانے کا پاکستانی مشن کیسے ممکن ہوا؟
2 گھنٹے قبل
دوا ساز کمپنی ’ایسٹرا زینیکا‘ کا اپنی کورونا ویکسین کے صحت پر ضمنی اثرات کا اعتراف: ’میرے شوہر کو دوبارہ چلنا، بات کرنا سیکھنا پڑا‘
ایک گھنٹہ قبل
وہ رات جب اسامہ بن لادن وزیرستان کے ایک گھر میں رات کے کھانے پر آئے
6 گھنٹے قبل
فیچر اور تجزیے
وزیرِاعظم شہباز شریف کے گرد نواز شریف کے ہم خیال ساتھیوں کا اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟
1 مئ 2024
ڈیوڈرنٹ یا اینٹی پریسپیرنٹ: پسینے کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے لیے کیا بہتر ہے؟
1 مئ 2024
’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے حکومت سے نہیں‘
1 مئ 2024
عمران خان کس سے مذاکرات چاہتے ہیں اور ان کی شرائط کیا ہیں؟
1 مئ 2024
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
1
آئی کیوب قمر: چاند تک سیٹلائیٹ بھجوانے کا پاکستانی مشن کیسے ممکن ہوا؟
2
دوا ساز کمپنی ’ایسٹرا زینیکا‘ کا اپنی کورونا ویکسین کے صحت پر ضمنی اثرات کا اعتراف: ’میرے شوہر کو دوبارہ چلنا، بات کرنا سیکھنا پڑا‘
3
جنگی مشق یا ’بارش سے متاثرہ فصل خشک کرنے کی کوشش‘: سوشل میڈیا پر فوجی ہیلی کاپٹروں کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
4
وہ رات جب اسامہ بن لادن وزیرستان کے ایک گھر میں رات کے کھانے پر آئے
5
مناہل العتیبی: محمد بن سلمان کی اصلاحات کی حامی سعودی خاتون جنھیں ’دہشت گردی قوانین‘ کے تحت 11 سال قید کی سزا سنائی گئی
6
’ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار‘: لاہور کے شاہی محلے کو یہ نام کیسے ملا؟
7
کیا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے پر شہریوں کے سِم کارڈ بند کرنے جیسا اقدام مؤثر ثابت ہو گا؟
8
گندم کی بہترین فصل کے باوجود کسان پریشان: حکومت کسانوں سے گندم کیوں نہیں خرید رہی؟
9
ڈیوڈرنٹ یا اینٹی پریسپیرنٹ: پسینے کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے لیے کیا بہتر ہے؟
10
’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے حکومت سے نہیں‘