ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ March 20, 2023 ویب ڈیسک کراچی: انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔ دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 54 پیسے اضافہ ہونے سے ڈالر 282 روپے 25 پیسےمیں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری دن ڈالر 281 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں اسحاق ڈار کے سیاسی کیریئر پر ایک نظر بابر چیمپئنز ٹرافی 2025 تک کپتان مقرر، نائب کپتان سلیکشن کمیٹی بنائیگی، محسن نقوی پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی، جیسن گلیسپی ریڈ بال، گیری کرسٹن وائٹ بال کوچ مقرر