وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

Federal Cabinet meeting begins

اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

یہ بات جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔