English اردو
                                                 
آر ایس ایس کے ذریعے اردو وائر ڈاٹ کام کی فیڈ حاصل کیجیئے

آر ایس ایس کیا ہے؟
آر ایس ایس نیوز فیڈ اردو وائر ڈاٹ کام کی تازہ ترین خبروں سے خودکار اپ ڈیٹ رہنے کا آسان طریقہ ہے۔ جیسے جیسے اردو وائر ڈاٹ کام پر خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی ویسے ویسے آپ کی سائٹ پر آر ایس ایس نیوز ریڈر کے ذریعے نیوز فیڈ اپ ڈیٹ ہوگی۔ آپ کے آر ایس ایس نیوز ریڈر میں تمام خبروں کی ہیڈ لائن کے علاوہ مختصر تفصیل بھی ہوگی جس پر کلک کرنے سے آپ باقی تفصیل تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔

نیچے دی گئی فہرست میں سے اردو وائر ڈاٹ کام سے جس آر ایس ایس فیڈ حاصل کرنے میں آپ کو دلچسپی ہو اس کا انتخاب کریں:

تازہ ترین خبریں
عالمی خبریں
پاکستان کی خبریں
کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
سا ئنس اورٹیکنالوجی

مدد

 


میں اردو وائر ڈاٹ کام سے آر ایس ایس نیوز فیڈ کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟

آپ کو آر ایس ایس ریڈر نامی ایک پروگرام حاصل کرنا ہوگا۔ یہ پروگرام آر ایس ایس کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ سے آپ کی ویب سائٹ کے لئے حاصل کی جانے والی نیوز فیڈ آپ کو دکھا سکے گا۔

آپ آر ایس ایس فیڈ کئی طریقے سے حاصل کرسکتے ہیں، مثال کے طور پر:

  • پیلے رنگ کے آر ایس ایس بٹن کو اپنے نیوز ریڈر میں ڈریگ کریں۔
  • آر ایس ایس فیڈ کے یو آر ایل کو اپنے نیوز ریڈر میں ڈریگ کریں۔
  • آر ایس ایس فیڈ کے یو آر ایل کو اپنے نیوز ریڈر میں کٹ اور پیسٹ کریں۔

میں آر ایس ایس نیوز ریڈر کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟

آر ایس ایس نیوز ریڈر کے بہت سے مختلف ماڈلز دستیاب ہیں جنہیں انٹر نیٹ پر سرچ کیا جاسکتا ہے اور یہ عام طور پر مفت ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔

مختلف آر ایس ایس نیوز ریڈر مختلف آپریٹنگ سسٹم میں کام کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ کو انتخاب اپنے سسٹم کو ذہن میں رکھ کر کرنا ہوگا۔

یہ بھی بہت اہم ہے کہ کچھ آر ایس ایس ریڈرز کچھ زبانوں میں کام نہیں کرتے۔


آپ کی ویب سائیٹ پر اردو وائر آر ایس ایس فیڈ کا استعمال

مختلف زبانوں میں اردو وائر کی ویب سائیٹوں سے آر ایس ایس فیڈ کے آپ کی ویب سائیٹ پر استعمال کی ہم حمایت کرتے ہیں۔ لیکن ایسا کرنے کے لئے آپ کو ہمارے قواعد و ضوابط سے اتفاق کرنا ضروری ہے۔

ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ جب اردو وائر کا مواد آپ کی ویب سائیٹ پر شائع ہو تو ایک خاص طریقے سے دکھائی دے اور اس کا کریڈٹ اردو وائر ڈاٹ کام کو ملے۔ کریڈٹ کے الفاظ یہ ہوسکتے ہیں: ’اردو وائر ڈاٹ کام‘ یا ’اردو وائر ڈاٹ کام سے‘۔

اردو وائر اپنے آر ایس ایس فیڈ کے لئے کسی بھی طرح سے ذمہ دار نہیں ہوگی۔

Active Forum Topics:
Updated News • Re: Pakistan beats England by 71 runs in Dubai 3rd Test 2012
Monday, February 06, 2012 06:52 - Posted by:Anonymous
Updated News • Pakistan beats England by 71 runs in Dubai 3rd Test 2012
Monday, February 06, 2012 06:50 - Posted by:Anonymous
NED University of Engineering and Technology • NED University Convocation 2012
Monday, February 06, 2012 05:50 - Posted by:Anonymous
DAWOOD COLLEGE OF ENGINEERING AND TECHNOLOGY • Admission open DAWOOD COLLEGE OF ENGINEERING
Monday, February 06, 2012 05:34 - Posted by:Anonymous
Funny Pictures • Zardari Gilani Funny olx add
Monday, February 06, 2012 04:32 - Posted by:Anonymous
Allama Iqbal Open University • Admission in Bachelor & Master (AIOU) Islamabad
Monday, February 06, 2012 03:18 - Posted by:Anonymous
Preston University • Admission in MBA, EMBA/EMS at Preston University Karachi
Monday, February 06, 2012 01:38 - Posted by:Anonymous
Ziauddin Medical University • Ziauddin University Admission open in Pharm-D 2012
Monday, February 06, 2012 01:19 - Posted by:Anonymous
Audio & Videos • Faisal Qureshi & Nadia Khan Abusing Indian Language Funny
Monday, February 06, 2012 01:08 - Posted by:Anonymous
Audio & Videos • Hanif Abbasi PMLN Exposed & Proved As JHOOTA on Kal Tak
Monday, February 06, 2012 12:59 - Posted by:Anonymous

 

 
Recent Searches: samaa news live | geo news live |  jang news  | bbc urdu |  ary news |  cricinfo |  songspk  | daily kawish news  |  HamariWeb.com |  daily mashriq |  nokia mobile phones prices |  funny pictures |  khushboo ka ghar 31 january |  Humsafar Episode 19 |  bulbulay episode 126 |  khushbo ka ghar episode 126 |  khushboo ka ghar 1-feb 2012 | 
 
Home | About Us | Contact Us | Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal