کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کا اہم اعلان

اُردو وائر  |  Sep 20, 2023

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2023 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں- کالجوں کے نمائندے بروز منگل 19 ستمبر 2023 سے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں-

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More