غریب لوگوں کے پاس ایک ہی بستر تھا جو بارش میں خراب ہوگیا اس لئے۔۔ شنیرا اکرم کا ایسا اقدام جس نے لوگوں کے دل جیت لئے

اُردو وائر  |  Jan 06, 2022

موسم اچھا ہے جس سے لوگ لطف اٹھا رہے ہیں لیکن یاد رکھیں کہ سڑک پر رہنے والے غریب لوگوں کے لئے یہ موسم اتنا آرام دہ نہیں ہوگا۔ آج صبح جب سڑک گیلی اور ٹھنڈی تھی وہاں بہت سارے بچے اور خواتیب بیٹھے تھے۔ ان کے پاس جو ایک بستر تھا وہ بارش کی وجہ سے کیچڑ سے بھرا ہوا اور گیلا تھا“ یہ الفاظ شنیرا اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھے۔ شنیرا اکرم پاکستان کے معروف کرکٹ آئکون وسیم اکرم کی بیوی ہیں جن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے لیکن وہ پاکستانی لوگوں کا درد ایسے ہی محسوس کرتی ہیں جیسے وہ ہمیشہ سے پاکستان میں رہتی آئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More