سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، شبلی فراز

بول نیوز  |  Apr 13, 2021

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ روٹی ، کپڑا ، مکان کے دعویداروں نےسندھ  کے عوام کو عملی طور پربھوک وافلاس کی بھٹی میں جھونک دیا ہے۔

سندھ کو کھنڈرات میں بدلنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔روٹی،کپڑا،مکان کے دعویداروں نےسندھ کے عوام کو عملی طور پربھوک وافلاس کی بھٹی میں جھونک دیا۔افسوس کہ وہاں کے کتے بھی انسانوں کو کاٹ کر اپنی بھوک مٹا رہےہیں،سیاسی وڈیرے جعلی لیکچر بند کرکےشہریوں کی جان بچانے پر توجہ دیں۔

— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) April 12, 2021

 

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے مزید کہا کہ افسوس وہاں کے کتے بھی انسانوں کو کاٹ کر اپنی بھوک مٹا رہے ہیں ،سیاسی وڈیرے جعلی لیکچر بند کر کے شہریوں کی جان بچانے پر توجہ دیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More