ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل پہلی بار جیتا

سماء نیوز  |  Jun 25, 2021

ملتان سلطانز نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شاندار کھیل پیش کرتےہوئے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دی۔ محمد رضوان کی قیادت میں پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے شروع میں سلطانز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر تھی۔ سلطانز کی ٹیم نے پہلے 5 میچز میں سے صرف 1 میں کامیابی حاصل کی تھی۔تاہم ملتان سلطانز کی ٹیم آخری 7 میں سے 6 میچز میں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More