نیلم منیر نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

بول نیوز  |  Jun 25, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کر دی ہے۔

 اداکارہ نیلم منیر کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہو گئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan)

دوسری جانب نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ روزانہ صبح شوٹنگ کے لیے سیٹ پر جاتے ہوئے کیسا محسوس کرتی ہیں۔

انسٹا گرام پر 5 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ نیلم منیر کا سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’روزانہ صبح ڈرامہ شوٹنگ کے لیے سیٹ پر جانا بھی اُن کے لیے ایک نیا تجربہ ہوتا ہے۔‘

نیلم منیر کی جانب سے شیئر کی گئی اس سیلفی پر  ہزاروں لائیکس اور سیکڑوں تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

نیلم منیر کی تصویر اُن کے مداحوں اور فالوورز سمیت شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں کی جانب سے بھی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

--> Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More