ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا

بول نیوز  |  Aug 04, 2021

ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈوانس بکنگ کروانے والے کسٹمرز گاڑیوں کی راہ تکتے رہ گئے، گاڑی کے حصول کیلئے ہیڈ آفس جانیوالوں سے بھی عملے نے بدتمیزی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہری ایم جی موٹرز کے خلاف پھٹ پڑے ہیں ، متاثرین کا کہنا ہےکہ 40 لاکھ ایڈوانس لے کر بھی کمپنی نے گاڑی دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس فراڈ کے بعد کسٹمرز نے اسلام آباد کے تھانے میں درخواست بھی دے دی ہے لیکن ایم جی موٹرز حکام نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر آنکھیں ماتھے پر رکھ لی ہیں۔

اس فراڈ کے حوالے سے مزید تفصیلات جانئیے بول نیوز کے اس پروگرام میں؛

ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ40 لاکھ ایڈوانس لے کر بھی گاڑی دینے سے انکارشہری ایم جی موٹرز کے خلاف پھٹ پڑےاسلام آباد کے شہریوں کی تھانے میں درخواستقاسم امجد ایڈوکیٹ کے بڑے انکشافات #BOLNews #AbPataChala #MGMotors @ghaziusama @AsadKharal @BabarDogar72 pic.twitter.com/m6NZksV1v6

— BOLNetwork (@BOLNETWORK) August 3, 2021

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More