کیویزسے’سیکورٹی بدلہ’،یہ نہ دیکھا توکیا دیکھا

سماء نیوز  |  Oct 27, 2021

کرکٹ شائقین یقیننا وہ لمحات ابھی بھولے نہیں ہوں گے جب ستمبرمیں پاکستان کا دورہ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں میچ کے آغاز سے چند لمحات قبل سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کرکھیلنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی تھی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں گزشتہ روزشارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ وہ ٹاکرا تھا جس کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظارتھا کیونکہ ستمبرسے لیکراب تک کے غم وغصے اوراُس مایوس کن کیفیت کو کیویزکیخلاف فتح ہی ختم کرسکتی تھی۔

اس میچ سے قبل ہی سوشل میڈیا پرنیوزی لینڈ کی سیکیورٹی کے حوالے سے میمز وائرل تھیں لیکن گرین شرٹس کی فتح نے تو پُرجوش شائقین کو کھل کرکھیلنے کیلئے پچ فراہم کردی۔

میچ کے دوران نیوزی لینڈ کے لیے ‘سیکیورٹی سیکورٹی ‘ کے نعرے لگائے گئے۔

پہلے بھارت کیخلاف 10 وکٹوں سے تاریخی فتح اور پھرکیویز کو بھی 5 وکٹوں سے ہرانے کے بعد تفریح طبع کیلئے بھرپوراہتمام دیکھنے میں آیا۔

کچھ وائرل میمزدیکھیے جو یقیننا آپ کے چہروں پرمزید ہنسی بکھیرنے کا سبب بنیں گی۔

Pakistan cricket team after beating both New Zealand and India #pak #NZvsPAK pic.twitter.com/uuu4Up4XVU

— Zahra (@zarnnj) October 26, 2021Anyone else has security issue? Contact us we’ll sort out 😂😂#PakvsNewzealand #PAKvNZ #NZvsPAK pic.twitter.com/gR7XHRryjH

— Zain Ilyas (@zain_why) October 26, 2021Babar Shaheen tonight : pic.twitter.com/IXSAqNhrUi

— Zakria thinks #WeHaveWeWill Insha’Allah (@Zakr1a) October 25, 2021Your next task is playing with Pakistan #NZvsPAK pic.twitter.com/jfd0m4FIB4

— ZEE.🇵🇰 (@iBleedGreenZEE) October 26, 2021اب تک کھیلے گئے دونوں میچزمیں بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا اگلا میچ 29 اکتوبرکوافغانستان کیخلاف دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More