یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ قیمتی پتھر اصلی ہے یا نقلی

سماء نیوز  |  Oct 27, 2021

مارکیٹ میں جو قیمتی پتھر دستیاب ہیں۔ ان میں سے بیشتر دنیا کے مختلف مقامات سے درآمد کیے جاتے ہیں۔ تاہم ، کچھ جعلی پتھر بھی دستیاب ہیں۔ جو چینی پتھر دستیاب ہیں ، وہ اصلی پتھر نہیں بلکہ پتھر کو چھلنی کرتے وقت اس کا جو چورا بچ جاتا ہے اس کو جمع کر کے بنایا جاتا ہے۔ 

لہذا ، یہ ضروری ہے کہ آپ کو معلوم ہو کہ یہ پتھر کیسے نظر آتے ہیں اور آپ کیسے پہچان سکتے ہیں کہ جو آپ خرید رہے ہیں وہ اصلی ہے یا جعلی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More