خط پڑھتے ہوئے اچانک ڈر کر گرا دیا ۔۔ جگن کاظم کو خون سے لکھا خط کس نے بھیجا تھا؟ دلچسپ کہانی

ہماری ویب  |  Oct 04, 2022

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جگن کاظم جومختلف پروگراموں کی میزبانی کرتی نظر آتی ہیں حال ہی میں تابش ہاشمی کے پروگرام میں شرکت کی جب انہوں نے ایک حیرت انگیز واقعہ سنایا کی سننے والوں کے ہوش اُڑ گئے۔

جگن کاظم ڈرامہ انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں اور لوگوں نے ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کے ادا کردہ کرداروں کو بھی پسند کیا۔

اداکارہ جگن نے پروگرام میں واقعے سے متعلق بتایا کہ ایک بار انہیں ایک خط موصول ہوا تھا جو اردو میں لکھا گیا تھا اور اس پر جامنی رنگ کی سیاہی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ خط پڑھا بھی نہیں جارہا تھا اس کے لیے اپنے بیٹے کی آیا کو بلایا کے اس سے کہا کہ پڑھ کے بتاؤ تو اس نے پڑھتے ہوئے اچانک وہ خط گرا دیا اور بتایا کہ باجی یہ تو اس کے خون سے لکھا ہوا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More