کیا یہ خلائی جہاز ہے؟ آسمان پر اڑتی عجیب و غریب چیز کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کردیا

ہماری ویب  |  Jan 31, 2023

دنیا میں خلائی مخلوق اور دوسرے سیاروں سے آئی اڑن طشتری کے بارے میں قیاس آرائیاں تو بہت کی جاتی ہیں اور سائنس فکشن موضوعات پر فلم بنانے والے ان پر فلمیں بھی خوب بناتے ہیں جو لوگوں میں اکفی مقبول ہوتی ہیں۔ لیکن سائنسدانوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے جس کے بعد وہ خلائی مخلوق کے بارے میں کوئی تصدیو کرسیں۔ مگر نیچے دی گئی ویڈیو دیکھنے کے بعد شاید آپ بھی خلائی مخلوق کے وجود اور دنیا میں ان کے آنے جانے کی افواہوں پر یقین کرنے لگیں گے۔ ویڈیو دیکھیں

اگر آپ اس ویڈیو کو دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے ہیں تو ہم آپ کو یہ بھی بردیں کہ یہ ویڈیو ہوائی کے شہر ماونا میں 18 جنوری کو صبح ہونے سے پہلے ریکارڈ کی گئی ہے۔ ویڈیو کی فوٹیج دنیا بھر میں تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس نظارے کو کافی پسند بھی کررہے ہیں۔

سائنسدانوں نے کیا بتایا؟

البتہ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ منظر کسی اسپیس شپ کا نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق اسپیس ایکس کے لانچ سے ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More