40 سال سے عمرہ زائرین کو کھانا کھلاتے اور چائے پلاتے رہے ۔۔ سعودی عرب کے مشہور بزرگ شیخ اسماعیل الزعیم انتقال کر گئے

ہماری ویب  |  Apr 17, 2024

شیخ اسماعیل الزعیم ابو الصباء، جو 40 سال سے زائد عرصے تک زائرین کو کھانے پینے کی اشیاء فراہم کرتے تھے، رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔

شیخ اسماعیل کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی حاصل تھی اور دنیا بھر کے سوشل میڈیا صارفین انہین بھرپور سراہتے تھے۔

40 سال سے زیادہ عرصے سے، شیخ اسماعیل الزعیم ابو الصباء، مسجد قبا کی طرف جانے والے راستے سے زائرین میں کھجور، کافی اور چائے تقسیم کرتے تھے۔

40 سال سے زائد عرصے تک، وہ لوگوں کو مسجد نبوی کے قریب کھانے پینے کا سامان مہیا کرتے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More