ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا

اے پی پی  |  Apr 23, 2024

کراچی۔ 23 اپریل (اے پی پی):ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی منگل کو کراچی پہنچے۔

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اوروزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایرانی صدر کا ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔صوبائی وزراءٕ اور اراکین سندھ اسمبلی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More