نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفتر خارجہ

اے پی پی  |  May 04, 2024

بنجول ۔4مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پنڈال پہنچنے پر، گیمبیا کے صدر ایڈاما بیرو نے ان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More