اسرائیلی اخبار ہاریٹز کا ایرانی حملوں سے متعلق بڑا دعویٰ

ہماری ویب  |  Jun 14, 2025


اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے 150 میزائل اسرائیل کی طرف داغے۔ ایرانی میزائل حملے میں 40 اسرائیلی باشندے زخمی ہو گئے ہیں جن میں دو کی حالت نازک ہے۔

ایرانی میزائلوں کے حملے کے نتیجے میں تل ابیب کے مضافات میں نو عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More