کراچی کی سڑکوں پر ماری ماری پھرتی تھیں۔۔۔ماضی کی مشہور گلوکارہ گل بہار بانو بدترین حالات کا شکار

اُردو وائر  |  Jan 06, 2022

چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری۔۔۔یہ شاعری کے الفاظ دماغ میں گھولنے والی آواز تھی گل بہار بانو کی۔۔۔ماضی میں جہاں مہدی حسن، منی بیگم، میڈیم نور جہاں جیسی آوازیں راج کرتی تھیں وہیں اپنی آواز سے جگہ بنانے والی گل بہار بانو بھی تھیں۔۔۔ ان کی آواز کو فلمی دنیا کی نہیں بلکہ کھل کے اپنے طرز سے گانے کی جستجو تھی۔۔۔تو انہوں نے غزل گائیکی اور کافیئے میں خود کو منوایا۔۔۔ ایک دور تھا جب گل بہار بانو کی آواز کے بغیر محفل ادھوری ہوتی تھی لیکن پھر ان کی گائی مشہور غزلیں لوگ بار بار سنتے ضرور تھے لیکن ان کو براہ راست سنے ایک زمانہ ہوگیا۔۔۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More