ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ March 20, 2023 ویب ڈیسک کراچی: انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔ دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 54 پیسے اضافہ ہونے سے ڈالر 282 روپے 25 پیسےمیں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری دن ڈالر 281 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔ ٹیگز :انٹر بینکڈالر متعلقہ خبریں اسرائیل میں الجزیرہ کو بند کرنے کا فیصلہ قمری تحقیقی پروگرامز پر مزید پاک چین تعاون کی توقع ہے، پاکستانی ماہر چیئرمین پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا اعلان